Baba Roshan
I am Content Creator
10r کے لوگوں کے لیے ایک پیغام
#یونائیٹڈــمیڈیاــفورم
15/06/2026
پاکستان فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹس جامِ شہادت نوش کر گئے
پاکستان فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹس شہید ہو گئے۔ واقعے کے بعد ریسکیو اور سیکیورٹی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔
#یونائیٹڈــمیڈیاــفورم
خانیوال/نیازی چوک گاڑی پرفائرنگ 4افراد ق/ت/ل ہوگئے ہیں جن کا تعلق کچاکھوہ کا نواحی علاقہ 30دس آر ہے اور یہ ملتان پیشی پر جا رہے تھے قتل ہونے والوں میں
زکاء اللّٰہ ولد سید اللّٰہ پٹھان
اسماعیل خان ولد ممتاز خان
مجید ولد عبد الستار
ہدایت اللّٰہ خان ولد سلطان نیازی
#یونائیٹڈــمیڈیاــفورم #وجھیانوالہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
25314