Daily Vlog Global
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Vlog Global, Media/News Company, Dubai.
26/01/2023
Contact us ! We will provide you Best Video for your YouTube channel !
20/12/2022
تمام دوست احباب سے گذارش ہے کہ حج عمرہ زیارات وغیرہ کے نام پر کراچی میں ایک منظم گروہ سرگرم ہے جو ریاض الجنۃ ٹریولز کے نام سے جانا جاتا ہے۔ عماد زیدی نام کا ایک آدمی یہ کاروائی کر رہا ہے۔ محتاط رہیں اور اپنی کمائی جعلی ایجنٹوں کے ہاتھوں ضائع نہ کریں۔
نوٹ: اس معاملے کو میں نے خود پوری ذمہ داری سے دیکھا ہے لیکن قریباً ڈیڑھ سال گزر جانے کے بعد بھی متاثرہ فریق کو ان کی ادا کی گئی رقم واپس نہ ملنے پر صرف مفاد عامہ کی غرض سے یہ پوسٹ لگا رہا ہوں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.