Exploring the world

Exploring the world

Share

Lets go

21/08/2023

Rehan Allahwala
اسلام علیکم ۔

میرا نام انعام الحق ھے میں ایک ڈیجٹل مارکیٹر ہو اپنے
چھوٹے سے کاروبار کو بڑھانے کے لئے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا استعمال کرنا ایک مؤثر طریقہ ہو سکتا ہے
سوشل میڈیا کی استعمال: اپنے کاروبار کو فیس بک، انسٹاگرام، ٹوئٹر جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر موجود بنائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ آپ کے بارے میں جان سکیں
انٹرنیٹ تبلیغات کے ذرائع استعمال کریں جیسے گوگل ایڈز اور فیس بک ایڈز تاکہ آپ کے مخصوص نشتر پبلک کو آپ کے کاروبار کے بارے میں علم ہو سکے۔
مزید معلومات کیلئے ھمارے دیے گئے نمبر پر رابط کر یں اور ھمارے پیج کو لائیک کر یں اور آگئے شیر کریں شکریہ ۔
03470201218

18/08/2023

بزنس کو پرموٹ کرنا ہوا آسان کلائنٹ لینا ہو یا بزنس کی سوشل میڈیا مارکیٹنگ کرنی ہو وہ بھی پروفیشنل طریقے سے تو موجود ہیں ہم وہ بھی تجربہ کار ٹیم کے ساتھ 🏨😊

فیس بُک، انسٹاگرام ، گوگل پر آپکے بزنس کی پرموشن ہم کریں گے 👍

بہترین بزنس کی حکمت عملی کے ساتھ 💯🧑‍💻
نوٹ: آنلائن قرآن مجید اکیڈمی جن کی ویبسائٹ نہیں ہے وہ رابط نہیں کر سکتے 🙏🙏
تو دیر کس بات کی ابھی رابط کریں
03470201218

15/08/2023

اسلام علیکم میرا نام انعام الحق میں ایک ڈیجیٹل مارکیٹر ہو میرا آج کا جو مسج ھے وہ ھوٹل کے بارے میں
ہوٹلز خصوصی روم سروس پیکجز، رعایتوں اور محدود مدت کی پیشکشوں کو فروغ دینے کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارم استعمال کر سکتے ہیں۔ دو لوگوں کے لیے رومانوی عشائیے کے بارے میں زبردست پوسٹس تیار کرنا، فیملی فرینڈلی کھانے کے سودوں، یا فلاح و بہبود پر مبنی پیکجز مہمانوں کو ہوٹل کی روم سروس کی پیشکشوں میں شامل ہونے کے لیے آمادہ کر سکتے ہیں۔ اپنے کاروبار کو بڑھانے کے لیے سوشل میڈیا سے جڑیں ہمارے پاس ماہرین کی ایک ٹیم ہے جو ہمارا فون ہے۔ نمبر
03470201218

14/08/2023

لوکل بزنس ہو یا آن لائن اس کو چلانے کے لئے مارکیٹنگ کی خاص ہوتی ہے۔
اگر آپ بھی بزنس رن کر رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اس کو مزید بڑھایا جائے، اپنے کلائنٹس تک رسائی حاصل کی جائے تو ابھی ہم سے رابط کریں۔
ہم سوشل میڈیا مارکیٹنگ اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے استعمال سے آپ کے کاروبار کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کے ٹارگٹ کلائنٹس تک پہنچائیں گے۔
تو پھر دیر کس بات کی ؟

ہماری سروسز میں شامل ہے! ✨
✅فیس بک مارکیٹنگ
✅انسٹاگرام مارکیٹنگ
✅یوٹیوب مارکیٹنگ
✅گوگل ایڈورٹائزنگ
✅وڈیو ایڈیٹنگ
✅گرافک ڈیزائننگ
✅لوکل ایس ای او
✅ایس ای او
✅ویب سائٹ ڈیزائننگ

ابھی مفت کنسلٹیشن حاصل کریں!🤙
📞03470201218
[email protected]

08/08/2023

ہماری عوام ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی والیو نہیں سمجھتی اب ہر چیز آنلائن بکتی ہے۔اگر 10 یا 15 ہزار کی مارکٹینگ کر کے آپ کی سیلز 4 یا 5 لاکھ تک کی ہو جائیں فیس بک اور انسٹاگرام کے ذریعے تو کیا یہ برا ہے ؟ اپنے کاروبار کو جدید کروائیں اپنے بزنس کے پیجز ہم سے بنوائیں اور ہم سے مینج کرواکر اپنی آمدنی بڑھائیں اسے کہتے ہیں Social Media Marketing
جو حضرات پروموشن کروانا چاہتے ہیں رابطہ کریں اس نمبر پر
03470201218
Inam Ull Haq
(Digital Marketer)

Want your business to be the top-listed Media Company in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Islamabad
Dubai