Rail With Adil

Rail With Adil

Share

I am a big fan of railways May Allah protect Pakistan Railways from evil eye, Ameen

15/07/2026

لاہور سے بہاولپور کا سفر ( پارٹ نمبر 33
جعفر ایکسپریس ٹرین اوکاڑہ سے روانہ 🥰

15/07/2026

� بریکنگ نیوز | بلھے شاہ پسنجر ٹرین بحال

پاکستان ریلویز نے مسافروں کے لیے خوشخبری سناتے ہوئے بلھے شاہ پسنجر ٹرین (257 اپ / 258 ڈاؤن) کو 17 جولائی 2026 سے دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ٹرین شیڈول:

257 اپ (پاک پتن → لاہور)

* روانگی: صبح 5:00 بجے (پاک پتن)
* راستہ: قصور، رائیونڈ، جیا بگا، کوٹ لکھپت
* آمد: صبح 10:50 بجے (لاہور)

258 ڈاؤن (لاہور → پاک پتن)

* روانگی: شام 4:00 بجے (لاہور)
* آمد: رات 9:30 بجے (پاک پتن)

رَیک کی تفصیل:

* 5 اکانومی کلاس کوچز
* 1 پاور وین

یہ فیصلہ لاہور، قصور، پاک پتن اور راستے کے دیگر اسٹیشنوں کے مسافروں کے لیے ایک اہم سہولت ثابت ہوگا۔

15/07/2026

#خوشخبری 🎊✨

گجراتیوں کیلئے خوشخبری،
ریلوے انتظامیہ نے #کراچی #پشاور #کراچی براستہ سے آنے اور جانے والی 47اپ 48ڈاؤن کو 15 جولائی سے گجرات میں 2 منٹ کا سٹاپ دے دیا۔ گجرات کی عوام کا درینہ مطالبہ پورا ہونے پر ریلوے انتظامیہ کے تہہ دل سے شکرگزار ہیں۔

🎊✨




( Division )

15/07/2026

� آپ کی پسندیدہ پاکستان ریلویز ٹرین کون سی ہے؟
کمنٹ میں اپنی پسندیدہ ٹرین کا نام ضرور بتائیں۔ 👇
❤️ گرین لائن | 💙 تیزگام | 💛 جعفر ایکسپریس | 🧡 علامہ اقبال ایکسپریس | 💚 کراچی ایکسپریس | 🤍 کوئی اور

14/07/2026

لاہور سے بہاولپور کا سفر (پارٹ نمبر 32

اوکاڑہ ریلوے اسٹیشن ✈️

14/07/2026

لاہور سے بہاولپور کا سفر ( پارٹ نمبر 31
جعفر ایکسپر یس ٹرین کا سفر 🔥🔥

12/07/2026

خوشخبری | بلھے شاہ ایکسپریس کی بحالی
15 جولائی 2026 سے بلھے شاہ ایکسپریس دوبارہ چلانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اب یہ ٹرین لاہور سے پاکپتن کے درمیان سفر کرے گی، جس سے مسافروں کو بہتر سفری سہولت ملے گی اور اس روٹ پر آمدورفت مزید آسان ہو جائے گی۔
ان شاء اللہ

12/07/2026

:

رائیونڈ جنکشن سے کوٹ لکھپت تک 🚂 15UP کراچی ایکسپریس کا زبردست سفر

🚂

👇👇👇👇

https://youtu.be/6xNJf3lLKl0?si=yCprxpyOHvRNT7VU

Want your business to be the top-listed Transport Service in Chishtian Mandi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Chishtian Mandi