JMR Media
Media
آزادکشمیر میں خوراک ،ادویات اور بچوں کے دودھ کی کمی سے ایک بڑا انسانی المیہ دستک دے رہا ہے انسانی حقوق کے علمبردار آزادکشمیر میں خوراک کے انتظام میں مدد کریں
*کربلا میں یزید خود میدان میں نہیں تھا، سامنے وہ لوگ تھے جو کہتے تھے: "ہم تو حکم کے پابند ہیں، ہم تو نوکری کر رہے ہیں۔"**تاریخ نے ان کا یہ عذر قبول نہیں کیا، آج بھی قبول نہیں ہو گا"
سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اصفان راجہ Raja Asfan
شرکائے دریک دھرنا سمیت راولاکوٹ کے چاروں اطراف قائم تمام دھرنوں کے ثابت قدم، باہمت اور پرعزم شرکاء کو سلام۔ ان کی استقامت، اتحاد اور عوامی حقوق کے لیے مسلسل جدوجہد پوری قوم کے لیے حوصلے اور عزم کی علامت ہے۔
آزاد جموں کشمیر کی غیرت مند ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی جرات، بہادری، ثابت قدمی اور بھرپور شرکت کو بھی سلام، جنہوں نے ہر مشکل گھڑی میں اپنے شعور، حوصلے اور عزم سے ثابت کیا کہ قوم کی جدوجہد میں خواتین کا کردار ہمیشہ قابلِ فخر اور ناقابلِ فراموش رہے گا۔
امتیاز اسلم
کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dubai
00000