Digital Growth Genius
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Digital Growth Genius, Digital creator, Layyah, Layyah.
22/09/2025
میٹا ایڈز (فیس بک اور انسٹاگرام) نے نیا فیچر لانچ کر دیا ہے!
اب آپ کے چلائے گئے ایڈز صرف Facebook اور Instagram پر ہی نہیں بلکہ WhatsApp Status میں بھی نظر آئیں گے۔
👉 واٹس ایپ سٹیٹس بالکل Instagram Stories کی طرح ہوتا ہے، جہاں لوگ 24 گھنٹے کے لیے فوٹوز یا ویڈیوز دیکھتے ہیں۔
👉 اس فیچر سے بزنسز کو زیادہ لوگوں تک پہنچنے کا موقع ملے گا، کیونکہ پاکستان میں زیادہ تر لوگ WhatsApp استعمال کرتے ہیں۔
👉 ایڈز بالکل ویسے ہی ورٹیکل (vertical) فارم میں آئیں گے جیسے آپ کے دوستوں کے اسٹیٹس نظر آتے ہیں۔
یعنی اب آپ کے ایڈز WhatsApp پر بھی چلیں گے، اور آپ کو زیادہ ریچ (reach) اور زیادہ ویوز (views) مل سکیں گے۔
نوٹ: یہ فیچر میٹا نے ابھی کچھ ملکوں میں سٹارٹ کیا ہے اس لیے ہر ملک میں ابھی یہ فنکشنل نہیں ہوا۔
وقاص کاشی | ای کامرس ٹرینر اینڈ بزنس کنسلٹنٹ
25/08/2025
فیس بک میں پرانے ٹولز جیسے انسٹریم ایڈز، ایڈز اِن ریلز اور بونسز دوبارہ ان لوگوں کے فیس بک پیجز میں شامل کیے گئے ہیں جن کے پیجز میں پہلے سے یہی تین ٹولز مونیٹائز تھے۔ اب اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ٹولز واپس آ چکے ہیں، یعنی اگر کسی کے پیج پر پہلے سے یہ تین ٹولز مونیٹائز نہیں تھے تو انہیں ابھی یہ ٹولز مونیٹائز کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ فیس بک کا مین ٹول جو اس وقت مونیٹائز ہوتا ہے اور جس پر فیس بک پیسے دیتی ہے، اس کا نام کنٹینٹ مونیٹائزیشن ہے، جو کہ اس وقت انویٹیشن بیس پر ہے اور اس کے لیے کوئی کرائٹیریا نہیں ہے۔ باقی جو انسٹریم ایڈز کچھ لوگوں کے پیجز میں دوبارہ ایڈ ہوئے ہیں، تو ہو سکتا ہے کہ 31 اگست 2025 کے بعد یہ مکمل طور پر ختم کر دیے جائیں۔
09/04/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Website
Address
Layyah