Nwl apna district
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nwl apna district, Public Figure, uae, UAE .
اگر بڑائی کو روک نہیں سکتے تو بول تو سکتے ہو یا پھر ایمان بدل لو یا ایمان والوں کی طرح غلط کو غلط بولوں نہیں تو لوگ کیڑے مکوڑوں کی طرح مسل بھی دے گے پتہ بھی نہیں چلے گا
#نارووال
نون لیگ اپنے ورکرز کو گمرہ کر رہی اور پوسٹ لگوا رہے کہ سب کہوں گجر کو ٹکٹ ملنی چاہیے کیا حالات اگئے ہے اب خود کا بس نہیں چلا تو ورکرز کا ساتھ لے رہے چال باز لوگ 😀😀
سمجھ سے باہر ہے وہ لوگ جو بس پہلے کہتے تھے یہ نہیں تو کوئی بھی نہیں اور اب جیسے حالات ہے وہ خود بھی وہ نہیں جو وہ سوچتے تھے نون لیگ کارکن کے ساتھ ساتھ ان کے ابو بھی پریشان اور امی بے بس حکومت چلا رہی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Uae
000000