PTM TANAI

PTM TANAI

Share

Pashtoon tahafuz moment. (PTM) tanai wana swa

08/04/2026

#خبرتیا
اوس پینځه بجې (5:00) سخه پی ټی ایم زنداني مشران حنیف پشتین او نوراللہ ترین چې تیرو پینځه میاشتو سخه بې درکه دي په فسبوک،ټیوټر او په ټیک ټاک ټرینډ شروع کیږي ټول سوشل میډیا ملګري دې ختمن حصه واخلي۰

25/03/2026

پی ٹی ایم شمالی وزیرستان تحصیل شیواہ ایکٹو ممبر اور سوشل میڈیا ورکر
سکندر وزیر کو ابھی شیواہ کے 241 ونگ ایف سی نے گرفتار کیا اور شیوہ کینٹ لے گئے۔ سکندر وزیر نے کوئی جرم نہیں کیا لیکن اس کا جرم صرف یہ ہے کہ اس نے وطن کی بات کی۔

پی ٹی ایم شیوا کا کہنا ہے۔
اگر شیواہ ایف سی نے سکندر وزیر کو فوری رہا نہ کیا تو اسے سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سکندر وزیر کو دوپہر تک رہا نہ کیا گیا تو ایم پی سی ایل کے تمام گاڑی بند کر دی جائے گی۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Kabul?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Kabul