Abdul Waheed Rabbani
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdul Waheed Rabbani, Journalist, Melbourne.
24/04/2026
Every dream starts with a first step, debut as cricket umpire, new role, same passion, Thank you NT Cricket for opportunity.
Alhamdullah
15/03/2026
Pakistan Association of Northern Territory celebrated Women World Day followed by Iftaar Dinner. Families, Children, Local Ministries and others participated. Congratulations to organisers who organised such a great event.
10/03/2026
میچ سے قبل ایرانی ویمنز فٹ بالرز کی جانب سے ایرانی قومی ترانہ نہ پڑھنے کا معاملہ،، آسٹریلیا نے پانچویں ویمنز فٹ بالرز کو سیاسی پناہ دے دی۔ آسٹریلیا کےوزیر برائے داخلہ، امیگریشن و شہریت ٹونی برگ نے ایرانی فٹ بالرز سے ملاقات کے بعد سیاسی پناہ کے کاغذ تھمائے۔میچ سے پہلے ایران کا قومی ترانہ نہ پڑھنے پر ایران کے سرکاری میڈیا نے انہیں غدار قرار دیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ویمنز فٹ بالرز کو خدشہ تھا کہ اگر وہ ایران واپس گئیں تو انہیں سخت سزا یا ظلم کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔آسٹریلوی وفاقی پولیس نے ان کھلاڑیوں کو ٹیم کے ہوٹل سے نکال کر ایک محفوظ مقام پر منتقل کر دیا، آسٹریلوی میڈیا آسٹریلیا میں جاری ویمنز ایشن کپ کے ایران کی ویمنز فٹ ٹیم حصہ لےرہی ہیں۔یہ واقعہ 5 مارچ کو گولڈ کوسٹ میں ایران بمقابلہ آسٹریلیا کی ویمنز فٹ بال ٹیم کے میچ سے قبل رونما ہوا تھا۔
01/03/2026
Pakistan women cricket Team at its best, scoring against South African bowlers isn't easy but Girls make it easy. Set a target of 307 for South Africa.
Sadaf Shamas deserved 100 but unlucky. 97 from 82 balls with 16 fours and 1 Six.
60 from 41 with the help of 5 sixes for Fatima Sana.
Well done Girls in Green.
دوستوں اگر مگر کا کھیل پھر سے شروع
سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کیلئے
پاکستان 65 رنز سے سری لنکا سے جیتے یا پھر ٹارگٹ 13 اوور میں پورا کرنا ہونگا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
2133