Rah e Haq
Assalam O Alaikum & Welcome!
27/06/2025
سیلفی کی آخری مسکراہٹ… اور ہمیشہ کی خاموشی
ایک خاندان جو خوشیوں کے لمحے قید کرنے نکلا تھا
لمحوں میں ہمیشہ کی نیند سو گیا
سوات کے خوبصورت پانیوں کے کنارے وہ آخری سیلفی لی گئی ہنستے چہرے، چمکتی آنکھیں اور پیچھے بہتی بے رحم موجیں
کسی کو کیا خبر تھی کہ وہ مسکراہٹ لمحوں بعد پانی کی بےرحم موجوں میں گم ہو جائے گی۔
پانی بہتا رہا، چیخیں ڈوبتی گئیں اور منظر ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گیا۔
پانی کا بے حس بہاؤ اور ایک پورا خاندان لمحوں میں نظروں سے اوجھل
خدارا! احتیاط کیجیے۔ لمحے کی لاپروائی پوری زندگی پر بھاری پڑ سکتی ہے
سوات 😥
جھنگ کی نئی اور ایک خوبصورت آواز💗
خرم شہزاد فریدی
Waqas Khalil
14/04/2025
15 شوال المکرم سید الشہداء حضرت سیدنا امیر حمزہ بن عبد المطلب کی سیرت وکردار
سرزمین عرب میں طلوع اسلام کے بعد جن خوش نصیبوں کو دولت ایمان نصیب ہوئی ان میں ایک خوبرو ہستی وہ بھی ہیں جن کو سید الشہداء ، خیر الشہداء ، اسد اللہ واسد الرسول ، کاشف الکربات، فاعل الخیرات حضرت سیدنا حمرہ بن عبد المطلب کہتے ہیں۔امیر حمزہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ اہل عرب کے جوانمرد، بہادر، نڈر شہوار تھے ، آپ کا پسندیدہ مشغلہ سیر وسیاحت اور شکار کرنا تھا۔ اعلان نبوت کے چھٹے سال خلیفہ ثانی حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے تین دن پہلے دولت ایمان سے مالامال ہوئےاورآپ کے ایمان لانے کا سبب آپ کی اپنے بھتیجے سے والہانہ محبت وعقیدت تھی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
54700