CSS Aspirants
Join CSS aspirants page for current affairs and General Knowledge.
*آج مورخہ 31 دسمبر 2024 بوقت 19:40 بجے ٹریفک کی صورتحال*
*مذہبی جماعتوں کی جانب سے شہر بھر میں احتجاجی دھرنا جاری ہے جس کے باعث ذیل مقامات ٹریفک کے لیے بند ہیں*
*1* ابو الحسن اصفہانی روڈ عباس ٹاؤن آنے جانے والے روڈ ٹریفک کے لیے مکمل بند
*2* نواب صدیق علی خان روڈ چورنگی ناظم آباد نمبر ایک دونوں اطراف ٹریفک کے لیے مکمل بند
*3* کامران چورنگی سے موسمیات جانے والا روڈ ٹریفک کے لیے بند ہے
*نوٹ:- موسمیات سے کامران چورنگی آنے والے روڈ پر ٹریفک کو ڈبل چلا رہے ہیں*
*4* نمائش چورنگی ٹریفک کے لیے مکمل بند
*5* انچولی شاہراہ پاکستان جانب سہراب گوٹھ
*6* مین منگھوپیر روڈ حبیب بینک چورنگی ولیقہ ہسپتال جانب بڑا بورڈ ٹریفک کے لیے بند
*7* بزنس ریکارڈر روڈ
لسبیلہ جانب گرو مندر انے جانے والے دونوں روڈ ٹریفک کے لیے بند
*8* گلبائی جانب پراچہ چوک ٹریفک کے لیے بند
*9* شاہراہ فیصل بلوچ کالونی جانب شہر سروس روڈ ٹریفک کے لیے بند
*10* شاہراہ لیاقت روڈ فریسکو چوک ٹریفک کے لیے بند
*11* مین یونیورسٹی روڈ نزد معروف بیکری کے سامنے جانب صفورہ
*12* ناگن چورنگی بس اسٹاپ جانب سخی حسن و سہراب گوٹھ بند
*13* مین یونیورسٹی روڈ ناظم اعلی کٹ آنے جانے والے دونوں روڈ ٹریفک کے لیے بند
*14* قیوم آباد ہینو چورنگی جانب کورنگی ٹریفک کے لیے بند
*15* شاہراہ اورنگی ٹاؤن پونے پانچ جانب میٹرو ٹریفک کے لیے بند
*16* قائدآباد مرغی خانہ جانب ملیر شہر ٹریفک کے لیے بند ہے
*17* کورنگی نمبر پانچ لانڈھی نمبر چار جانب کورنگی ٹریفک کے لیے بند ہے
*18* ٹاور چوک جیلانی سینٹر کے سامنے روڈ بند
29/12/2024
Namaz Timings
28/12/2024
GK
#Everydayscience #mcqs Every Day Science MCQS for All Exams In this video i m sharing the MCQs of everyday science.
Klik hier om uitgelicht te worden.
Type
Contact de scholen
Telefoon
Website
Adres
Karachi