Faisla AWAM KA

Faisla AWAM KA

Share

Current affairs Channel

08/15/2023

حکومت کا رات کی تاریخی میں عوام کیلیے پیٹرول بم کی صورت میں نیا تحفہ۔
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 17 روپے لیٹر اضافا کردیا گیا۔
پیٹرول کی نئی قیمت 290 تک جا پہنچی ۔۔
حکومت کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر عوام کو تحفہ۔
کیا ہم واقعی آزاد ملک ہیں؟

Photos from Faisla AWAM KA 's post 08/03/2023

پی ڈی ایم حکومت نے مظلوم پاکستانی عوام پر راتوں رات ایک اور پیٹرول بم گرا دیا اور پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 20 روپے کا اضافا کر کے غریب عوام کو زمین کے اندر دھنس دیا۔۔
یاد رہے یہ وہی منافق چہرے ہیں جو پچھلی حکومت میں پیٹرول 150 کا ہونے پر شہر شہر احتجاج کرتے تھے ریلیاں نکالتے تھے۔
کہاں ہیں وہ عوام کا درد رکھنے والے چہرے؟؟

(جی شاید اپنے منی لانڈرنگ کے کیس بند کروانے میں اور باہر ملک جائیداد بنانے میں مصروف ہیں ۔)

Want your business to be the top-listed Media Company in Toronto?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Toronto, ON