Qaisar Roonjha

Qaisar Roonjha

Share

Glocalizing the impact.

07/21/2026

دوستو، بہت سارے دوست ابھی تک گوگل جمنائی میں جیمز کا استعمال نہیں سمجھ پارہے تو ان کے لئے یہ ویڈیو بنائی ہے۔

جمنائی کے اندر جیمز فری اکاونٹ پر بھی دستیاب ہیں۔ اور اگر آپ ایک دفعہ انسٹرکشنز دے دیں تو یہ آپ کے لئے بہت شاندار کام کرتے ہیں اور آپ کو بار بار پرومٹس دینے نہیں پڑیں گے۔

لنک کمںٹ میں

07/21/2026

آج ہی PakEducate کے ساتھ اپنے اسکول کے تمام انتظامی اور تعلیمی نظام کو آسان، منظم اور جدید بنائیں۔ حاضری، رزلٹس، فیس مینجمنٹ اور روزمرہ کے کام اب ایک ہی پلیٹ فارم پر—تیز، محفوظ اور قابلِ اعتماد۔

اپنے اساتذہ کا وقت بچائیں، والدین کو بہتر معلومات دیں، اور اپنے ادارے کو ایک نئے ڈیجیٹل معیار تک لے جائیں۔

آج ہی PakEducate کے ساتھ اپنے اسکول کو مستقبل کے لیے تیار کریں۔
👇

Want your business to be the top-listed Media Company in Winnipeg?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Winnipeg, MB
R1A1R7