Awan Madical Center
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awan Madical Center, Medicina y salud, Mein bzar khura., .
22/05/2023
ڈاکٹر اسامہ بن سردار صاحب ۔۔۔
ایم بی بی ایس۔۔ار ایم پی ۔۔جنرل فزیش ..
ایکس میڈیکل آفیسر ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی۔۔
سینئر میڈیکل آفیسر ٹی ایچ کیو ہسپتال نوشہرہ۔۔
فیملی فزیش
اعوان میڈیکل سنٹر کھوڑہ
اوقات کار :
روزانہ : شام 4 بجے سے 8 بجےتک
الٹراساؤنڈ/لیبارٹری کی سہولت موجود ہے۔۔۔!!!
الحمدللہ!!!!!
اعوان میڈیکل سینٹر کھوڑہ کا آج ایک سال علاقہ کی عوام کی خدمت کرتے ھوۓ کامیابی کے ساتھ مکمل ھوا ھے
۔ دعا گو ھیں کہ اللہ پاک ہمیں مزید نیک نیتی کے ساتھ عوام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔۔۔۔۔۔آمین۔
تمام اہل علاقہ سے گزارش ہے کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے کا اظہار کریں ۔ کوئی مشورہ ۔۔۔۔۔!!!
اللّٰہ پاک تمام مسلمانوں کو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین ۔۔۔❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
اعوان میڈیکل سنٹر کھوڑہ
کل بروز اتوار (22-08-14) صبح 9 بجے آنکھوں کا چیک اپ کرنے کےلئے ڈاکٹر صاحبان سرگودھا سے تشریف لا رہے ہیں
جو کے جدید کمپیوٹرائز
طریقہ کے ساتھ آنکھوں کا معائنہ کریں گے۔۔۔
جن احباب نے آنکھوں کا معائنہ/نظر چیک کروانی ہو وہ کل بروز اتوار اعوان میڈیکل سنٹر پر تشریف لے آئیں ۔۔۔
ڈاکٹر صاحبان ہر اتوار کو چیک اپ کیلئے آئیں گے ۔
For More Details....
03318889495
03335636964
Website
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 22:00 |
| Tuesday | 08:00 - 22:00 |
| Wednesday | 08:00 - 17:00 |
| Thursday | 08:00 - 22:00 |
| Friday | 08:00 - 22:00 |
| Saturday | 08:00 - 22:00 |
| Sunday | 08:00 - 22:00 |