Radio Cairo - Urdu Service
پروگرام 22 ميٹر بينڈ يا 13820کيلو ہرٹس پر روزانہ شام 9 سے 11
29/01/2026
«««« اپنے پیشے سے اخلاص اور محنت »»»»
فرانسیسی صدر امانوئل میکرون نے پاکستانی نژاد (علی اکبر) کو فرانس کے سب سے بڑے سول ایوارڈ سے نوازا
علی اکبر اخبار فروش ہیں اور گزشتہ چالیس سال سے زیادہ عرصے سے اس پیشے سے منسلک تھے اور انہوں نے اپنے منفرد پاکستانی اخبار فروشی کے انداز سے فرانسیسیوں کے دل میں جگہ بنائی اور اب انٹرنیٹ کے دور میں بھی لوگ ان سے اخبار خریدتے تھے، جو کہ ان کے قدیم خریدار اور ان کے منفرد انداز سے متاثر تھے
#اخبارفروش
#محنت
#فرانس
Want your business to be the top-listed Media Company in Cairo?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Address
پاکستان ميں : شعبہ اردو ، ريڈيو قاھرۃ ، معرفت مصری سفارت خانہ ،اسلام آباد
Cairo
11511
Cairo
11511