Muhammad Usama
Enjoying the Life
15/03/2025
⛈️🌾😥بے موسمی بارشیں اور اولے پڑنے سے کافی ساری فصلیں متاثر ہوئی پچھلے سال بھی یہی ہوا لیکن رب العالمین نے کرم کیا فصل نے اوسطاً پیداوار اچھی دی صبر کا دامن تھامے رکھیں رب کے حضور گڑگڑا کر دعائیں مانگتے رہیں جس نے پیدا کیا اس نے رزق بھی دینا ہے جو ایک دانے کو زمین میں بونے سے مٹھی پھر اناج دے سکتا ہے انشاءاللہ وہ ذات ہماری فصلوں کی حفاظت بھی کرے گی
ناامید نہیں ہونا صدقات برے وقت اور آزمائشوں کو ٹال دیتا ہے ہمارے لیئے قدرتی آفات آزمائش ہے ہمیں الرٹ ہے ہم رب العزت سے دور ہو رہے ہیں وہ اپنی طرف متوجہ کرا رہا ہے ہمیں لوٹ جانا چاہیے رب تعالیٰ سے ناطہ جوڑے رکھنا ہے وہ ذات ہمیں رزق صحت اور سکون بھی دے گی آئیں اپنے ہاتھ اٹھائیں رب العالمین سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں آج افطاری ٹائم ضرور میرے ملک کے کسانوں کی محنت کیلئے دعا مانگیں خدا پاک میرے ملک کے تمام کسانوں کی فصلوں کو اس بے موسمی بارشوں اور ژالہ باری سے محفوظ رکھے جس کا سارا دارومدار زراعت پر ہے میرا کسان اس وقت بہت پریشان ہے اور رب العالمین آسانیاں پیدا کرے تمام فصلیں ہر قسم کی آفات سے محفوظ رہیں آمین۔
12/03/2025
ابتدائی مرحلے میں کپاس کی بہترین نگہداشت کیلئے تارا کراپ سائنسز کی پراڈکٹس کا انتخاب جس سے ملے کسان کو کپاس کی بھرپور پیداوار...
🤙:+923064492198
اسلام و علیکم۔
Cotton Seed Available
اس سال بھی کپاس کی اعلی ٹرپل جین اقسام کے سیڈ سیل کے لیئے موجود ہیں جن کی تفصیل یہ ہے۔
White fly pink glyphosate Free tension Free..
ICS 386
ICS 337
Tara 224
👌سیڈ کی جرمنیشن کم از کم 90% فیصد اور پیورٹی کم از کم 100 فیصد کی گارنٹی ہو گی۔
ایڈریس پھلن شریف تحصیل جتوئی ضلع مظفرگڑھ
👆 بیج لینے کے لیئے دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ میسج یا کال کریں۔
03064492198 what's app
01/03/2025
Field Day Activities With Farmers
27/02/2025
تارا کراپ سائنسز کی کونی فلیکس
کپاس کے بیج کی حفاظت، بیج کے شرح اُگاؤ اور پودے کے قیام کو بہتر بنانے میں مددگار۔
3تا5 گرام فی کلو گرام بیج کو لگائیں، سائے دار جگہ پر خشک کریں اور پھر کاشت کریں۔
26/02/2025
اسلام و علیکم۔
Cotton Seed Available
اس سال بھی کپاس کی اعلی ٹرپل جین اقسام کے سیڈ سیل کے لیئے موجود ہیں جن کی تفصیل یہ ہے۔
White fly pink glyphosate Free tension Free..
ICS 386
ICS 337
Tara 224
👌سیڈ کی جرمنیشن کم از کم 90فیصد اور پیورٹی 100 فیصد کی گارنٹی ہو گی۔
ایڈریس پھلن شریف تحصیل جتوئی ضلع مظفرگڑھ
👆 بیج لینے کے لیئے دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ میسج یا کال کریں۔
03064492198 what's app
22/02/2025
ICS 386 & Tara 224 Available
Yield Potential 70- 80 M
کپاس کی بحالی پاکستان کی خوشحالی
Muhammad Usama
TTM Alipur Jatoi Muzaffargarh
Ph:+923064492198
Tara Crop Sciences
Tara Group Pakistan
Tara Seeds
21/02/2025
*گندم کی فصل پر پوٹاش سپرے کے فوائد*
پوٹاش سپرے پوٹاشیم سے بھرپور کھاد کا ایک فولیر استعمال ہے جو گندم کی فصلوں کو بے شمار فوائد فراہم کرتا ہے۔ یہاں کچھ اہم فوائد ہیں:
1. *بہتر پیداوار*: پوٹاش سپرے گندم کی پیداوار کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے پودوں کی صحت مند نشوونما کو فروغ دے کر، فوٹو سنتھیس کو بڑھا کر، اور پانی کے استعمال کی کارکردگی کو بہتر بنا کر۔
2. *بیماریوں کے خلاف مزاحمت*: پوٹاشیم پودے کے قدرتی دفاعی طریقہ کار کو مضبوط بنانے میں مدد کرتا ہے، جو اسے پاؤڈر پھپھوندی اور زنگ جیسی بیماریوں کے خلاف زیادہ مزاحم بناتا ہے۔
3. *تناؤ برداشت*: پوٹاش سپرے گندم کے پودوں کو ماحولیاتی دباؤ جیسے خشک سالی، انتہائی درجہ حرارت، اور نمکیات کو برداشت کرنے میں مدد کرتا ہے۔
4. *بہتر اناج کا معیار*: پوٹاشیم کا استعمال پروٹین کے مواد کو بڑھا کر، نمی کی مقدار کو کم کرکے، اور مجموعی غذائیت کی قیمت کو بڑھا کر اناج کے معیار کو بہتر بناتا ہے۔
5. *مٹی کی صحت*: پوٹاش سپرے مٹی کی تیزابیت کو کم کرکے، مائکروبیل سرگرمی میں اضافہ کرکے، اور غذائی اجزاء کی سائیکلنگ کو فروغ دے کر مٹی کی صحت کو بہتر بنانے میں مدد کرسکتا ہے۔
تارا کراپ سائنسز کی ایٹرا گولڈ:
اُگاؤ سے پہلے جڑی بوٹیوں کا مکمل کنٹرول
تمام چورے پتوں والی اور گھاس نما جڑی بوٹیوں کا مکمل خاتمہ
20/02/2025
تارا کراپ سائنسز کی پیداوار کھاد تارا کنگ
پودے کو خوابیدگی سے نکالنے میں مددگار
پھل کی چمک، ذائقے، سائز اور وزن میں اضافہ
Tara Group Pakistan Tara Crop Sciences Tara Seeds
19/02/2025
کپاس کی بحالی پاکستان کی خوشحالی
ICS-386 Available
Tara Crop Sciences Tara Group Pakistan Tara Seeds
Click here to claim your Sponsored Listing.