Muhammad Tayyab - Psychologist

Muhammad Tayyab - Psychologist

Share

Founder & Lead Psychologist
at Tayyab Counseling Center

Mental Health & Relationship Counseling

15/06/2026

بچو ں کے مزاج کا مسائل اور موبائل کا استعمال

13/06/2026

فطرت صرف ہماری آنکھوں کو خوبصورتی نہیں دیتی، بلکہ ہماری نفسیات کو بھی شفا دیتی ہے۔ تحقیق بتاتی ہے کہ سبزہ، درخت اور کھلے مناظر ذہنی دباؤ کم کرتے ہیں، بے چینی میں کمی لاتے ہیں اور دماغ کو سکون پہنچاتے ہیں۔ فطرت کے درمیان وقت گزارنے سے ہماری توجہ بہتر ہوتی ہے، جذبات متوازن ہوتے ہیں اور ہم خود سے زیادہ گہرائی سے جڑ پاتے ہیں۔ شاید اسی لیے جب زندگی کا شور بڑھ جائے، تو فطرت کی خاموشی انسان کے اندرونی شور کو آہستہ آہستہ کم کرنے لگتی ہے

08/06/2026

Attachment

Want your business to be the top-listed Media Company in Nottingham?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Carlton
Nottingham
NG32NG