Face Of Overseas
اس پیج کا مقصد اوورسیز پاکستانیوں کی پاکستان کے ساتھ محبت اور اپنا پاکستانی ہونے کی پہچان پر بات کرنا
🇬🇷🇬🇷🇬🇷
یونان میں مسلمانوں کے لیے ایم پیشرفت۔۔۔
Η ένταση της ζέστης θα αυξηθεί στην Ελλάδα τις επόμενες ημέρες.
یونان میں اگلے چند روز تک گرمی کی شدت میں اضافہ۔
یورپ میں بھی محروم الحرام کا لنگر اور سبیلیں
ایک اور افسوسناک واقعہ ایک اور پاکستانی نوجوان پردیس میں جان بحق 💔💔💔💔💔
23/06/2026
1 اور افسوسناک حادثہ ۔۔۔
یورپ جانے والی کشتی ڈوب گی 50 افراد جاں بحق 💔💔💔💔
22/06/2026
سائپرس میں پاکستانی طالب علم شہریار احمد قتل اغوا کے بعد والد سے تاوان طلب کیا گیا
سائپرس کے ضلع لارنکا سے لاپتہ ہونے والے پاکستانی طالب علم شہریار احمد کی لاش برآمد ہوگئی۔
اطلاعات کے مطابق اغوا کاروں نے یونان میں مقیم ان کے والد سے بھاری تاوان کا مطالبہ بھی کیا تھا، تاہم نوجوان کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ واقعے نے پاکستانی کمیونٹی کو غم و افسوس میں مبتلا کر دیا ہے۔
Important massage for overseas Pakistani in Greece 🇬🇷🇬🇷🇵🇰🇵🇰
20/06/2026
فیفا ورلڈ کپ کے ایک میچ کے دوران ایک بچی کی سعودی عرب کے پرچم والی شرٹ پہن کر تماشائیوں میں بیٹھی ہوئی کی تصویر وائرل۔۔۔
یہ تصویر اے ائی ہے یا اوریجنل اس کی کوئی کنفرمیشن نہیں۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Athens
10444