Hadees Gallery

Hadees Gallery

Share

Sharing basic and authentic Islamic knowledge. Focused on truth, unity, and understanding. Free from sectarian divisions.

06/02/2026

صلوا على الحبيب المصطفى صلى الله عليه وسلم


゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

03/01/2026

حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر ؒ فرماتے ہیں کہ دل تین
(قسم کے) ہیں ۔ ایک سلیم ۔ دوسرا منیب ۔ تیسرا شہید ۔
سلیم وہ جس میں اللہ تعالٰی کی معرفت کے سوا اور کچھ نہ ہو۔منیب وہ جو ہر چیز سے توبہ کر کے اللہ کی طرف لوٹ آیا ہو۔اور شہید وہ جس نے ہر چیز میں اللہ تعالٰی کا مشاہدہ کیا ہو۔پھر فرمایا جب انسان کے دل میں یہ تین چیزیں پیدا ہوجاتی ہیں اوران پر قرا ر (ثابت قدمی) ہوجاتا ہے تو واقعی جان لو کہ وہ سلیم ،منیب، اور شہید ہوگیا ہے۔ پس اس کی توبہ توبۃ النصوحی ہے۔ اور اگرابھی دنیاوی اشغال شہوات اور مالوفات سے آلودہ ہے۔ تو دل مردہ ہے۔اگر ان سب چیزوں سے صاف ہوگیا تو ازل سے ابد تک زندہ رہے گا ۔ پھر فرمایا مولا اور بندے کے درمیان جو حجاب ہوتا ہے وہ بھی اسی آلائش کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ جب آلائش دور ہوجائے اور توبہ کےذریعے اپنی تئیں پاک کرے ۔ تو حجاب اُٹھ جاتا ہے یہی دل آلائش مشغولی ہے ۔ پس تو اپنے دل کو شہوات اور خواہشات سے پاک کر ۔تاکہ حجاب بیچ سے اُٹھ جائے اور تُو مشاہدہ اور مکاشفہ کی لذت اور مقام کے درجے کو پہنچ جائے۔
( اسرار الاولیاء ، ملفوظات حضور گنج شکرؒ )
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Anantnag?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Anantnag