Madarsa Darul Uloom Razvia
🌹The purpose of this page is correct the myths and wrong rituals prevalent in the society. #follow🌹
😢😢یہ جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی،مؤ کی ویڈیو ہے تمام طلبہ کو مدرسہ سے رخصت کر دیا گیا ہے اور مدرسہ کو کچھ دنوں کے لیے بند بھی کر دیا گیا ہے۔
یہ حال صرف امجدیہ کا ہی نہیں بلکہ گھوسی کے تمام مدارس کے طلبہ کو گھر بھیج دیا گیا ہے
اول گھوسی میں بھی دہشت کا ماحول ہے،پولیس فورس گھر گھر جا کر لوگوں کو دھمکی دے رہے ہیں کہ بی جے پی کو ووٹ دو ورنہ کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑیگا۔
کہا جاتا ہے کہ یہ ووٹنگ کے پیش نظر ہے حالانکہ ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔
دعاء کریں کہ اللہ جل شانہ گھوسی اور تمام مدارس و اہل مدارس و مساجد کی حفاظت و صیانت فرماۓ۔آمین🤲🤲
Ya Allah Ya Rasoolallah ﷺ is baar bula lijiye🤲🤲🤲
16/08/2023
Sare jahan se achha Hindustan hamara 🌹🇮🇳🌹
Ham bulbule Hain iski ye gulsitan hamara🌹🇮🇳🌹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Chapra
841301