TheUmar

TheUmar

Share

😊🌀

17/04/2026

🫶🩵

26/02/2026

25/02/2026

21/02/2026

🌙 رمضان المبارک اپیل – ایک جان بچانے میں مدد کریں 🌙
رمضان المبارک کے اس بابرکت مہینے میں، جب ہر نیکی کا اجر کئی گنا بڑھا دیا جاتا ہے، ہم آپ سب کے سامنے ایک درد بھری اپیل لے کر حاضر ہیں۔
آل کی رہائشی نسرینہ بیگم گزشتہ ایک سال سے ایک جان لیوا بیماری سے لڑ رہی ہیں۔ ان کے گھر والوں نے علاج کے لیے اپنی تمام جمع پونجی خرچ کر دی، حتیٰ کہ ضرورت کی چیزیں بھی بیچ دیں، لیکن اب ان کے پاس مزید علاج کے لیے وسائل باقی نہیں رہے۔
نسرینہ بیگم اس وقت Tata Memorial Hospital، چندی گڑھ میں زیرِ علاج ہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق علاج جاری رکھنے کے لیے فوری طور پر 2 لاکھ روپے درکار ہیں۔ یہ رقم ان کے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ بن چکی ہے۔
سوچیے، جب ہم افطار کے وقت اپنے دسترخوان پر بیٹھتے ہیں، ایک گھر ایسا بھی ہے جو بے بسی اور خوف میں ڈوبا ہوا ہے۔ اس مقدس مہینے میں کسی کی جان بچانے کا سبب بننا بہت بڑی سعادت ہے۔ آپ کی تھوڑی سی مدد بھی ان کے لیے امید کی کرن بن سکتی ہے۔
براہِ کرم دل کھول کر عطیہ کریں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ اگر آپ مالی مدد نہیں کر سکتے تو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر نیکی کو قبول فرمائے اور نسرینہ بیگم کو کامل شفا عطا فرمائے۔ آمین۔

06/02/2026

Doda ❤️

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Doda?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Doda