Abdur raqeeb
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم
دارالعلوم عربیہ مصطفائیہ نثار الاسلام بھات کھنڈا
05/02/2025
30/01/2025
دارالعلوم غریب نواز گھو گھر ریوا ایم پی
Maulana zainul Aabedin sahab
26 2025
🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹
آمنہ کے دلبر و دلدار پر لاکھوں سلام
انبیاء کے سرور و سردار پر لاکھوں سلام
جھوم کر سارے کہو سرکار پر لاکھوں سلام
رب کے محبوب احمد مختار : پر لاکھوں سلام
دونوں عالم کے خزانے کردیئے حق نےعطا
دو جہاں کے مالک و مختار پر لاکھوں سلام
پر ضیاء پر نور پیاری پیاری داڑھی پر دورود
مصطفٰے کے گیسوئے خمدار پر لاکھوں سلام
مہکی مہکی بھینی بھینی ہے مدینے کی فضا
اس فضائے پاک خوشبودار پر لاکھوں سلام
خوب بھیجھو مل کے دیوانو! ادب سے جھوم کر
تم مدینے کے حسیں گلزار پر لاکھوں سلام
قبر میں لہرائیں گے جس وقت جلوے نور کے
ہم پڑھیں گے روئے پر انوار پر لاکھوں سلام
میٹھے مرشد نے بقیع پاک میں پا یا مزار
سارے بھیجو مرشد عطار پر لاکھوں سلام
🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹
Umrah Mubarak 🕋
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islampur
711401