Ghause Azam Foundation Jaipur Rajasthan

Ghause Azam Foundation Jaipur Rajasthan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghause Azam Foundation Jaipur Rajasthan, Social service, Jaipur, Jaipur.

15/07/2021

دو نامور مجاہد دو عظیم مبلغ اسلام ، دو عظیم باپ بیٹا ایک سفیر اسلام دوسرا قائد ملت اسلامیہ، ایک خلیفۂ اعلیٰ حضرتؒ دوسرا خلیفۂ سفیر اسلامؒ ۔۔۔ باپ کے عظیم کارناموں کو دیکھ کر اعلیٰ حضرت فاضل بریلویؒ اپنی مسند سے اٹھ کر ان کے ماتھے کا بوسہ لیں اور اپنا جبہ پیش کریں اور بیٹا وہ عظیم شخصیت جن کو ماریشیس میں 21 توپوں کی سلامی دی جائے عراق جائیں تو صدر صدام حسین ان کی گاڑی کا دروازہ کھولیں لیبیا جائیں تو جنرل معمر قذافی ان کو سلام عقیدت پیش کریں ایک ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ کے قدموں میں آرام فرما ہیں تو دوسرے اپنی والدہ کے قدموں میں حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے سائے میں آرام فرما ہیں یعنی دونوں جنت میں آرام فرما ہیں دونوں باپ بیٹے کے ہاتھ پر ڈیڑھ لاکھ سے زائد لوگوں نے کلمہ پڑھا ۔۔۔ بیٹھے ہوئے سفیر اسلام حضرت مولانا شاہ محمد عبدالعلیم صدیقی قادری میرٹھی مدنیؒ اور ان کے پیچھے کھڑے قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا امام الشاہ احمد نورانی صدیقیؒ ۔۔۔ اللہ کریم دونوں کی قبور پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ۔۔۔

Want your organization to be the top-listed Government Service in Jaipur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Jaipur
Jaipur
302012