M T S Razvi Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M T S Razvi Official, Public Figure, Dumariyaganj, Siddharth Nagar, Lucknow.
14/01/2026
26/12/2025
عرس خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ
مبارک ہو
بگِّردّابِ بّلا اُفتاده ِکشتی
ضّعیفانِ شکسته را تُو پُشتی
بّحقِ خُواجه عُثمان هارون ؒ
مدد کُن یّا مُعیِن الُدِین چشتی ؒ
سلطان الہند، عطائے رسول، غریب نواز حضرت خواجہ معین الدین سید حسن سِجْزِی چشتی اجمیری رحمۃ الله علیہ کی ولادت 537ھ سجز (سجستان، ایران) میں ہوئی۔ آپ نجیب الطرفین سید، عالم دین، ولی شہیر، عظیم مبلغ اسلام، مصنف کتب، صاحب دیوان شاعر، سلسلہ عالیہ چشتیہ کے عظیم المرتبت شیخ طریقت اور ہند میں مؤثر ترین شخصیت کے مالک تھے۔ لاکھوں کفار آپ کے دست اقدس پر اسلام لائے۔ 6 رجب المرجب 632 یا 633ھ کو وصال فرمایا۔ مشہور ہے کہ وصال کے بعد آپ کی پیشانی پر ”حبیب الله مات فی حب الله“ (الله کا حبیب الله کی محبت میں دنیا سے گیا) ظاہر ہوا۔ اجمیر شریف (راجستھان، ہند) میں آپ کا مزار مبارک دعاؤں کی قبولیت کا مقام ہے۔ (اقتباس الانوار، اخبار الاخیار)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the public figure
Website
Address
Lucknow
272189