Farzana Rida Qidwai
پیج با ذوقِ ادب
ردا#
06/05/2026
اس نے مجھے آزمانے کا عزم کر رکھا ہے
اب کاٹے ہوۓ ہجر کی راکھ میں کیا رکھا ہے
دل نے ہر زخم کو ہنس کر بھی اٹھا رکھا ہے
میں نے ہر درد کو سینے میں چھپا رکھا ہے
رات بھر اس کی کمی نے مجھے بیدار رکھا
صبح نے بھی مری آنکھوں سے گِلا رکھا ہے
یوں اپنے ہی سائے سے وفا کی امید رکھا
شہر نے پھر بھی ہمیں ہر لمحہ تنہا رکھا ہے
اس کی یادوں نے اندھیرو میں یوں گم رکھا
جیسے رستے میں کسی نے دیا جلا رکھا ہے
میں نے ہر حال میں نام کو ردا زندہ رکھا
ورنہ لفظوں نے تو کب کا مجھے بھلا رکھا ہے
#ردا
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lucknow?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Lucknow