Wasim Razvi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wasim Razvi, Digital creator, village Chhapraili Adhkeli dagrua purnia, Purnea.
12/03/2026
💯کڑوی مگر سچی بات
کبھی کبھی زندگی میں ہم ایسے لوگوں کے لیے آنسو بہا دیتے ہیں جو ہماری قدر ہی نہیں کرتے۔
یاد رکھیں… جو شخص واقعی آپ کی قدر کرتا ہے وہ کبھی آپ کو رونے نہیں دے گا۔
اگر یہ بات دل کو لگے تو اسے ضرور شیئر کریں، شاید کسی کی آنکھیں کھل جائیں۔
"ماں باپ سب کچھ دے سکتے ہیں… مگر بیٹی کا نصیب نہیں! ایک دل کو چھو لینے والی بات"
کتنے بے بس ہوتے ہیں ماں باپ…
وہ اپنی بیٹی کو دنیا کی ہر خوشی دینا چاہتے ہیں،
اسے بہترین تعلیم، محبت اور سہارا دیتے ہیں۔
مگر ایک چیز ایسی ہے جو ان کے بس میں نہیں ہوتی…
اور وہ ہے بیٹی کا نصیب۔
اللہ پاک ہر بیٹی کے نصیب اچھے کرے،
اسے عزت، محبت اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے۔
آمین 🤲
اگر یہ بات دل کو لگے تو ویڈیو کو Like اور Share ضرور کریں
شاید کسی کے دل تک یہ پیغام پہنچ جائے۔
🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Purnea
854326