Tasaduq Razvi
People’s hearts could ch
بہت تکلیف دیتے ہیں وہ زخم جو نظر نہیں آتے، جو جسم پر نہیں روح پر لگتے ہیں۔ وہ زخم جو وقت کے ساتھ بھرنے کے بجائے اور گہرے ہوتے جاتے ہیں۔ کبھی کسی کے لہجے سے لگتے ہیں، کبھی کسی کے بدلتے رویے سے۔ ان زخموں کی کوئی مرہم نہیں ہوتی، کوئی پٹی نہیں باندھی جا سکتی، کیونکہ یہ دکھ اندر کے ہوتے ہیں دل کے، احساس کے، اعتماد کے۔
وقت گزر جاتا ہے، مگر دل نہیں بھرتا۔ لوگ کہتے ہیں "بھول جاؤ"، مگر وہ کیا جانیں کہ کچھ زخم بھولنے سے نہیں، صرف جینے سے سیکھے جاتے ہیں۔ ایسے زخم انسان کو بدل دیتے ہیں، مضبوط تو کر دیتے ہیں مگر پہلے جیسے نہیں رہنے دیتے۔
دروازہ جو کھولا تو نظر آئے کھڑے وہ
حیرت ہے مجھے آج کدھر بھول پڑے وہ
زندگی کی سب سے بڑی اور تلخ حقیقت یہ ہے کہ ،ہر شخص ایک مدت کے بعد آپ سے بیزار ہو جاتا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.