Muslimahthout

Muslimahthout

Share

قرآن کریم کے ذریعے دل اللہ سے جڑتے ہیں۔ اے اللہ جی ہم سب کو قرآن کریم کا تیار کردہ موتی بنادیجیے ۔ ❤

08/03/2026

واللہ رشک آیا ہے اس اللہ کی بندی پر 🥹🤍
مَاشَاءَاللَّهُ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ

اللّٰہم ارزقنا الحیاء فی السر والعلن، وارزقنا الإخلاص فی القول والعمل، واجعلنا من نساءٍ صالحاتٍ خاشعاتٍ متستراتٍ محبّاتٍ لک یا ربّ العالمین ۔