Alone poetry
بھاتے نہیں مجھے یہ آج کل کے بے باک لہجے
میں گفتگو میں بھی پاکیزگی کی قائل ہوں___️�
27/05/2026
27/05/2026
علاقائی سالمیت کا احترام ضروری ، پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں: چینی وزیر خارجہ
تفصیل کمنٹس میں
ضلع ملیر پولیس
سبزی فروخت کرنے کے ساتھ ساتھ چھالیہ و گٹکے ماوے کی سپلائے
ابراہیم حیدری پولیس کا گٹکا ماوا فروش ملزم کے خلاف کریک ڈاؤن،
سبزی کی گاڑی میں خفیہ خانے بنا کر چھالیہ سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ معلومات پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لیا،
ملزم بظاہر شہریوں کو سبزی فروخت کرتا تھا مگر خفیہ طور پر گٹکا ماوا اور چھالیہ کی سپلائی کے دھندے میں ملوث تھا۔
گرفتار ملزم کی شناخت سلیم خان ولد خورشید اقبال کے نام سے ہوئی ہے۔
گرفتار ملزم منڈی سے سبزیاں خریدنے کے بعد گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھالیہ اور گٹکا ماوا چھپا کر مختلف علاقوں میں سپلائی کرتا تھا۔
کارروائی کے دوران ملزم کی گاڑی کے خفیہ خانوں سے 20 بوریاں، تقریباً 200 کلو چھالیہ اور مضر صحت گٹکا ماوا اور رقم برآمد کرلی گئی۔
گرفتار ملزم سبزی فروشی کی آڑ میں علاقے میں گٹکا ماوا اور چھالیہ کی فروخت و سپلائی کا نیٹ ورک چلا رہا تھا۔
گرفتار ملزم سے برآمد شدہ چھالیہ ایک مبینہ گٹکے ماوے کے کارخانے میں منتقل کرنے جا رہا تھا۔
گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ ابراہیم حیدری میں مقدمہ الزام نمبر 364/2026 درج کرلیا گیا ہے۔
ملزم کو مزید انٹیروگیشن اور نیٹ ورک سے متعلق معلومات حاصل کرنے کیلئے تفتیشی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔
پاکستان کے غریب آدمی کے ٹیکس کے پیسوں سے لی گئی گاڑی کہاں استمال ہو رہی ہے جس کا جہاں دل کر رہا ہے کرپشن کر رہا ہے
“In these lines, I share the unspoken words of the heart. This poetry isn’t just about rhymes—it’s about feelings, memories, and the pain we often hide behind a smile. If you’ve ever felt deeply, this is for you.”
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Shah Alam