Jabuta Tv

Jabuta Tv

Share

16/06/2026

کشمیر کے بیٹے ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ...
ہم مزے سے اپنے بستروں میں ہیں اصل قربانی تو یہ عظیم جوان دے رہے۔۔۔۔ گھر بار ارام سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر
♥️✌️

16/06/2026
16/06/2026

چوبیس گھنٹے عوام کے درمیان رہنے والا مرد مجاہد🥷
جب پرسوں سویرے چاروں طرف سے گولیوں کی بوچھاڑ تھی اور آنسو گیس کے شل آنکھیں ناک منہ جلا رہے تھے
خدشہ اور خوف یہ تھا کہ بھگدڑ مچے گی اور لوگوں کو اس وقت کون سنبھالے گا
کہ مائیک سے ایک آواز گونج رہی تھی
اس وقت کچھ سہولت کار نما لوگ پوچھ رہے تھے کہ کور ممبران کہاں ہیں
تو مائیک سے آواز آ رہی تھی یہاں ہیں میدان میں ہیں آپ کو اکیلا نہیں چھوڑا ہے یہاں ہیں
دیکھتے دیکھتے لوگ پھر وہیں جمع تھے اور تحریک دشمنوں کے پراپیگنڈے زمین بوس ہو چکے تھے
اللہ پاک سلامت رکھے🤍🤲
کور ممبر قاری شبیر صاحب 🩶

16/06/2026

یہیں سونا، یہیں جاگنا، اور پھر اپنے حقوق کی خاطر ہر آزمائش کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہو جانا، یہ کسی عام جذبے کا نام نہیں۔

کشمیر کے عظیم اور بہادر لوگو! آپ پوری قوم کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ آپ کی ثابت قدمی، قربانیاں اور استقامت رائیگاں نہیں جائیں گی۔ ان شاء اللہ یہ قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی، اور حق و انصاف کی یہ جدوجہد کامیابی سے ہمکنار ہوگی۔ ✌️❤️

Want your business to be the top-listed Media Company in Rawala Kot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Muscat Salalah
Rawala Kot