Jui Sundrai Dir upper

Jui Sundrai Dir upper

Share

اگر عوام حصوں میں تقسیم رہے گی ۔
تو ممکن ہی نہیں ہے کہ یہ ملک ترقی کے راہ پر گامزن ہو ۔

21/03/2026

اســـلام علیکم ✨
جمعیت علماء اسلام ویلج سندری
کے امیر محترم مسافر صاحب
اور جنرل سیکرٹری
اسلام الدین صاحب سمیت پورے کابینہ کی طرف سے خوشی کے اس موقع پر تمام امت مسلمہ کو بالعموم اور ویلج سندری کو بیل خصوص عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
اور اللہ تعالیٰ سب مسلمانوں کی مغفرت نصیب فرمائے 🤲🌹🤲
سیکرٹری اطلاعات
جے یوآئی ویلج سندری ❤️✍️🥀

20/03/2026

اسلام علیکم ✨
جمعیت علماء اسلام ویلج سندری ✍️
کی طرف سے اوورسیز پاکستانی بھائیوں سمیت دنیا بھر کے تمام آمت مسلمہ کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
سیکرٹری اطلاعات
جے یو آئی ویلج سندری ❤️

19/03/2026

چاند دیکھنے والے دین بہار کالونی کے عمران الدین کی گفتگو سننے

19/03/2026

بابو صاحب دہ طرف نہ ٹولو تہ اختر مبارک شہ
゚viralvideo

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Muscat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Muscat
OMAN