Pak network

Pak network

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak network, Media/News Company, Salalah.

05/07/2026

ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاوالدین میں پانی کا مسئلہ حل ہو گیا پانی ہر کسی کی بنیادی ضرورت ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے پانی پلانے کی فضیلت کو بہت عظیم نیکی قرار دیا ہے۔
حضرت سعد بن عبادہؓ نے عرض کیا: "یارسول اللہ! میری والدہ کا انتقال ہو گیا ہے، ان کے لیے کون سا صدقہ افضل ہے؟"
آپ ﷺ نے فرمایا:
"المَاءُ"
"پانی (پلانا)۔"
پھر حضرت سعدؓ نے ایک کنواں کھدوایا اور کہا: "یہ سعد کی والدہ کے لیے ہے۔"
جیل کالونی، ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین میں صاف پانی کی فراہمی کا دیرینہ مسئلہ جناب سپرنٹنڈنٹ حق نواز صاحب کی کاوشوں اور ان کے دو مخلص کلاس فیلوز کے تعاون سے حل ہو گیا۔ بالخصوص عزیز الحق ضیاء صاحب 03 لاکھ اورامجد سہیل صاحب ہائر الیکٹرانکس پھالیہ کی جانب سے ایک لاکھ روپے کے مالی تعاون سے آر او فلٹریشن پلانٹ نصب کیا گیا۔

05/07/2026

ماں تو پھر ماں ہوتی ہے چاہے مجرم ہو
ماں وہ روشن چراغ ہے جو زندگی کے سب سے گہرے اندھیرے میں بھی امید کی راہ دکھاتا ہے ♥️✍🏻☘️

Want your business to be the top-listed Media Company in Salalah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Salalah
SALALA