Muhammad Asif

Muhammad Asif

Share

gondal

08/02/2026
07/02/2026

ایدھی صاحب چلے گئے لیکن اللہ۔کا۔کرم ہے کہ ان کی شخصیت اور نیکی کے پیروکار دنیا میں موجود ہیں، یہ شخص جسے دنیا شہزاد رائے گلوکار کے نام سے جانتی یے، تعلیم کا ایک بہت بڑا سپورٹر ہے، سرکاری سکولوں کو گود لیتا ہے اور پھر ان میں بہتری کی کاوش کرتا ہے، پودے لگانے کی ترویج دیتا ہے، لوگوں ، میں علم و آ گہی کا شعور پیدا کرتا ہے، میری نظر میں وہ ایک بہت بڑا ہیرو ہے جو نہ اپنی مشہوری کررہا ہے اور نہ ہی اسے پیسے لالچ ہے، بہت منفرد نکتے کی طرف ذہن گیا کہ بجائے نئے اسکول بنانے جائیں، جو پہلے سے موجود ہیں ان میں ہی بہتری لائی جائے، پاکستانی قوم کو یہی جذبہ دل میں لانے کی ضرورت ہے، ہر شخص نے یہی ٹھان لی، تو ملک خود بخود سنور جائے گا۔

25/12/2025

Gas work

24/12/2025

Fireworks

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Sohar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Sohar