Waris Agro services

Waris Agro services

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waris Agro services, Digital creator, Ali pur, Alipur Janubi.

21/12/2024

02/10/2024

پنجاب حکومت نے غلہ منڈیوں میں گندم 2675 روپے سے اوپر خریدوفروخت پر پابندی لگا دی.

Photos from Waris Agro services's post 27/09/2024

#کیزولا اور کسان خود کفیل پاکستان

19/09/2024

سرٹس سیڈز کا ڈبل زیرو ہائبرڈکینولا HC-021C ایک خاص کینولا ہے جس میں ایروسک ایسڈ اور گلوکوسائنولیٹ کی مقدار عالمی معیار کی مقرر کردہ حد سے بھی کم ہے جو انسانی صحت خاص طور پر دل کے لیے بہت مفید ہے ۔ ڈبل زیرو کینولا HC-021C سےبہتر پیداوار کے ساتھ ساتھ تیل کی مقدار بھی زیادہ حاصل ہوتی ہے اسی لیے تو کہتے ہیں ہر عام میں ہے یہی خاص!
تو آئیں مل کر کریں اس پیغام کو عام "ایک ایکڑ خاص اپنوں کے لیے" کیونکہ اپنے توخاص ہوتے ہیں۔

Photos from Waris Agro services's post 02/09/2024

# کپاس مسکرائے
#متوئی
ag

Photos from Waris Agro services's post 01/08/2024

#سفید مکھی کی سزائے موت

Photos from Waris Agro services's post 27/07/2024

کپاس کے وہ تمام کاشتکار جو سفید مکھی، تھرپس، اورسبز تیلے سے پریشان ہیں اور جن کو بگ ہٹ پلس کے فوائد کا اندازہ نہیں ہے بگ ہٹ پلس جوکپاس میں تمام رس چوس کیڑوں کی بہترین مینجمنٹ کرتا ہے

Photos from Waris Agro services's post 09/07/2024

#اس وقت تلی پر ملی بگ کاحملہ ہورہا ہے بروقت کنٹرول کےلیے پرفیوفاس کا سپرے کریں

04/07/2024

معزز کاشتکار حضرات!
معمول سے زیادہ بارشیں کپاس کی فصل کے لیے انتہائی نقصان دہ ہیں ایسی صورتِ حال سے نمٹنے کے کے لیے موسمیاتی پیشین گوئی سے آگاہ رہیں اور زرعی ماہرین سے مشورہ کر کے بروقت ضروری احتیاط تدابیر اپنائیں۔ شکریہ

Photos from Waris Agro services's post 28/06/2024

#مائیک df
#ٹارزن
#سلفر

Photos from Waris Agro services's post 21/06/2024

field
TH6

17/06/2024

Mubarak

Want your business to be the top-listed Media Company in Alipur Janubi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Ali Pur
Alipur Janubi