dokhi indaz
hi kise ho💖💗
*جب دل درد میـــ͜ــّـں ہو. تو ســـ͜ــّـکون کے لیے سجـــ͜ــّـدے سے بہتـــ͜ــّـر کوئی جـــ͜ــّـگہ نہیں۔ 💯*
dokhi indaz hi kise ho💖💗
*آخر اس شخص نے تھک ہار کے سرگوشی کی!*
*جو یہ کہتا تھا؛ زباں ہوتی ہــے خاموشی کی!*
dokhi indaz hi kise ho💖💗
*استاد: (شاگرد سے) تمہارا تعلق کس خاندان سے ہے؟*🤨
*شاگرد: جناب! میرا تعلق جانوروں کے خاندان سے ہے۔*🤧
*استاد: (حیرت سے) وہ کیسے؟*😳🤨
*شاگرد: جناب! وہ اس طرح کہ ابو مجھے الو 🦉 کہتے ہیں*
*تو امی گدھا 🫏 کہتی ہیں*
*جبکہ دادا جان کہتے ہیں کہ میرا بیٹا شیر ہے شیر 🦁۔*
جسے چاہتے تھے ہم وہ بھی ہم ہی کو چاہتے توکیا بات تھی🖇️💔
پانے کا ارمان تو تھا بن مانگے مل جاتے تو کیا بات تھی🖇️💔
اس دل میں پیار تھا کتنا وہ جان لیتے تو کیا بات تھی🖇️💔
ہم نے رو رو کر مانگا تھا اسے خدا سے
وہ بھی مانگ لیتے تو کیا بات تھی 🖇️💔
21/01/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Rest Hos
Alipur
HWOT