Prof. Muhammad Anwar
Educational and Social Activist
13/05/2026
Well deserved Highly Appreciated.
11/05/2026
کامیابی کی طرف ایک اور قدم ، مُحترم کُچھ دیر بعد چوبیس اگست کی بجائے چار اگست کی پوسٹ نا کردیں ۔
10/05/2026
Happy Mother’s Day.
05/05/2026
شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں اُن کی شہادت کی خبر سن کر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ ان کا شمار ملک کے ممتاز، جید اور باوقار علما میں ہوتا ہے، جنہوں نے اپنی پوری زندگی دینِ اسلام کی خدمت، علم کی ترویج اور طلبہ کی رہنمائی میں صرف کی۔ ان کی شہادت نہ صرف دینی حلقوں بلکہ پورے معاشرے کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے، اور ان کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں پُر نہیں ہو سکے گا۔ ان کی علمی خدمات، تدریسی بصیرت اور اخلاقی کردار ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے، انہیں جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا کرے، اور ان کے اہلِ خانہ، پسماندگان اور شاگردوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Arifwala
57450