Muhammad Bashir Malik

Muhammad Bashir Malik

Share

This page gives you daily news and updates of every situation.If you think that it is useful for you Din Media Group ...Din News

19/04/2026

ضلع اٹک تحصیل جنڈ شہر کی معروف شخصیت استاد دکھی کا خوبصورت کلام

13/05/2025

جیو شیرو دب کے رکھو

12/05/2025

جیو میری بہن یہ اور تو کچھ کر نہیں سکتے جھنڈے کی بے حرمتی ہی کر سکتے ہیں ناکارہ لوگ۔۔

29/04/2025

ڈی پی او جانیوال سے اپیل اس معاملہ کی بلا تفریق انکوائری اور ظالموں کو گرفت میں لائیں ۔
کوٹ اسلام میں شریف شہری پر انسانیت سوز ظلم، بااثر غنڈے آزاد، عوام میں شدید غم و غصہ
کوٹ اسلام میں ظلم اور درندگی کی انتہا کر دی گئی جب ایک نہایت شریف اور مذہبی شخصیت، ظفر عادل، کو چند بااثر افراد — جبوانہ لیاقت، فیاضی سیال، جاوید نکیانہ، حمزہ شاہ کلب سیال اور ان کے ساتھیوں — نے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق، ظفر عادل کو محض اس بات پر کہ وہ غریب عوام کی حمایت کرتا تھا، برہنہ کر کے پسٹلوں کے بٹوں سے بدترین مارا گیا۔
مظلوم پر ڈھائے جانے والے مظالم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے، جس میں ظفر عادل پر ہونے والا بہیمانہ تشدد کھلے عام دیکھا جا سکتا ہے۔ اس المناک واقعے پر کوٹ اسلام کے بڑے نام نہاد سماجی اور صحافتی حلقے — جن میں اے ڈی ہراج، منور تبسم، نوید قریشی اور دیگر شامل ہیں — نے مجرمانہ خاموشی اختیار کی، جو کہ انتہائی شرمناک ہے۔
پولیس تھانہ حویلی کورنگا بھی اب تک حرکت میں نہیں آئی، جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ مقامی سطح پر بااثر افراد کا دباؤ کارفرما ہے۔
ڈی پی او خانیوال اسماعیل کھاڑک سے پُرزور اپیل ہے کہ ان درندہ صفت عناصر کے خلاف فوری اور سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ ظفر عادل اور اس جیسے دیگر مظلوموں کو انصاف مل سکے۔
عوام سے بھی گزارش ہے کہ ظلم کے خلاف اپنی آواز بلند کریں — کیونکہ اگر آج خاموشی اختیار کی گئی تو کل کوئی اور بےگناہ اسی طرح درندگی کا شکار ہو سکتا ہے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Attock?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Kohat Road Tehsil Jand Disst Attock
Attock