Tea lovers

Tea lovers

Share

"سچی بات کہو چاہے وہ کڑوی ہی لگے." (حدیث مبارکہ)

جب آپ غلط ہیں تو معذرت کر لیں اپنی حماقت اور
غرور کی حمایت کرنے والے حوالہ جات کی تلاش مت کریں❤️

13/04/2026
12/04/2026

امریکہ کی فلحال ایک واضح ڈیمانڈ ہے کہ ایران ایٹم بم نہ بناۓ
نہ ایسے آلات رکھے جو اسے مستقبل میں جوہری ہتھیاروں کے حصول میں معاون ہوں
اور یہ عہد صرف اب کے لئے نہیں، بلکہ مستقبل کے لئے بھی ہو
ایران اس سے دستبردار نہیں ہو رہا

شائد ایران سمجھتا ہے کہ جوہری توانائی کا حصول ہی اسے ہمیشہ کے لئے دوسروں کی جارحیت سے بچا سکتا ہے

امریکہ سمجھتا ہے ایران کا جوہری پروگرام خطے کے لئے خطرہ ہے
اور
اگر ایران کو جوہری ہتھیار بنانے کی اجازت دی گئی
تو مشرق وسطیٰ میں جوہری ہتھیاروں کے حصول کی دوڑ لگ جاۓ گی

آپ کیا سمجھیتے ہیں
ایران کا اس مطالبے پر ڈٹ جانا درست ہے یا وہ جوہری ہتھیاروں سے دستبردار ہو کر ایک خوشحال
اور پر امن مستقبل کی طرف بڑھ سکتا ہے؟
👍

12/04/2026

جے ڈی وینس کو سیاسی طور پر امریکہ کا زرداری کہا جاتا ہے جنگ مخالف بولتا کم اور سنتا زیادہ ہے.

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Attock?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Attock