Mufti Peer Jan Muhammad Mustafai
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mufti Peer Jan Muhammad Mustafai, Education, Attock.
رسول اللہﷺ جب دھوتے یا (یہ کہا کہ)
جب نہاتے .......
تو ایک صاع سے لے کر پانچ مد
تک (پانی استعمال فرماتے تھے) اور جب
وضو فرماتے تو ایک مد (پانی) سے۔
[صحيح البخاري/كتاب الوضوء/
حدیث: 201]
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے مسلمان بچے رہیں اور مہاجر وہ ہے جو ان کاموں کو چھوڑ دے جن سے اللہ نے منع فرمایا۔ ✨💫🌟
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایمان کی ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں ہیں۔ اور حیاء (شرم) بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔ [صحيح البخاري/كتاب الإيمان/حدیث: 9]
حدیث نمبر: 9
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" الْإِيمَانُ بِضْعٌ وَسِتُّونَ شُعْبَةً، وَالْحَيَاءُ شُعْبَةٌ مِنَ الْإِيمَانِ"
فتنے
Hadi Online Quran Academy | Learning Online Quran | Online class
Academy
استقامت
Hadi Online Quran Academy | Learning Online Quran | Online class
Academy
Click here to claim your Sponsored Listing.