PTV Home

PTV Home

Share

This is the official page of Pakistan Leader Legal Team PTI Azad Kashmir Adil Raza . The page is managed by her official team.

17/06/2025

دنیا اب امریکہ کے بغیر بھی آگے بڑھ سکتی ہے امریکہ نے دنیا کا احترام کھو یا تو انجام زوال پذیر ملکوں جیسا ہو گا سوسال پہلے لوگ سمجھتے تھے برطانوی سلطنت کا سورج غروب نہیں ہوگا لیکن وہ بھی عالمی منظر نامے سے پیچھے ہٹ گیا امریکہ ماضی کی سلطنتوں سے سبق سیکھیں۔ امریکہ نے ایران اسرائیل جنگ میں جلتی پر تیل کا کام کیا۔ جنگ کا دائرہ وسیع ہوسکتا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی بڑھانا کسی مفاد میں نہیں دھمکیوں سے حالات پر سکون نہیں ہوں گے

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Azad Kashmir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

New Mirpur
Azad Kashmir