Thakadar Raja Haseeb
Room design and painting works
31/01/2026
silling ka kam tasli.bakash kiya jata ha
# kathar dilavar khan
new project Allhamdulilla
09/08/2025
for sial model 93 numbr islamabad dimand 7 50 fone numbr 03470509958
15/07/2024
راجہ ظفر المعروف لالہ منگی آف ڈھیری قاسم کا انقلابی اقدام ینگ سٹار ٹیم کے لڑکوں کو والی بال کے لیے اپنی زمین میں گراؤنڈ بنانے کا اعلان کر دیا ۔ینگ سٹار ٹیم کے لڑکے لالہ منگی کے اس اقدام کے مشکور ہیں آج کے دور میں جہاں ہر نوجوان موبائل پر فیس بک ٹک ٹاک انسٹاگرام ،اور دیگر ایپ میں مشغول ہے وہی پر کچھ ایسے نوجوان بھی ہیں جن کے اندر سپورٹس مین سپریٹ موجود ہے وہ چاہتے ہیں کہ وہ کھیل کے میدانوں کو آباد کریں ۔سوشل میڈیا کہ بے دریغ استعمال سے آج بے شمار نوجوان بے راہ روی کا شکار بھی ہو چکے ہیں مگر ڈڈیال کے اکثر میدانوں کو دیکھا جائے تو وہ اس وقت ویران پڑے ہیں ۔اور بعد گراؤنڈ ایسے بھی جہاں آج کے نوجوان کھیلنا چاہتے ہیں مگر ان کو مختلف طریقوں سے کھیلنے سے روکا جا رہا ہے ۔۔راجہ ظفر المعروف لالہ منگی نے نوجوانوں کو گراؤنڈ کے لیے زمین دے کر سپورٹس سے نہ صرف محبت کا اظہار کیا بلکہ نوجوان کو بے راہ روی کا شکار ہونے سے بھی بچا لیا کہا جاتا ہے کہ جس علاقے کے گراؤنڈ آباد ہوتے ہیں وہاں کے ہسپتالوں ویران ہوا کرتے ہیں یہ فقرہ بلکل درست ہے مگر ڈڈیال میں اس وقت سپورٹس نہ ہونے کے برابر ہے نوجوان چوک چوراہوں گلی محلوں کی نکر پر بیٹھ کر یہ تو لوڈو کھیل رہے ہوتے ہیں یا پھر موبائل فون پر مشغول ہوتے ہیں ۔اج کا نوجوان بے شمار قباحتوں کا شکار ہے اس لیے لوگوں کے چاہیے کہ وہ سپورٹس کے میدانوں کو آباد کریں اور نوجوان نسل کو اس سر گرمی میں بڑھ چڑھ کر سپورٹس کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Azad Kashmir
10250