Sardar Umar Riaz

Sardar Umar Riaz

Share

ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انصاف یوتھ ونگ آزاد کشمیر

01/04/2026

گزشتہ روز اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے موجود
Facebook

12/01/2026

بریکنگ نیوز🔥🔥🔥

پی ٹی آئی کی پلندری زبردست انٹری ، گرینڈ شمولیتی پروگرام جلسہ کی شکل اختیار کر گیا

حلقہ پلندری سے سابق امیدوار اسمبلی سردار جنید الطاف کی قیادت میں ہزاروں افراد پی ٹی آئی آزاد کشمیر کا حصہ بن گئے

نئے شامل ہونے والوں کا قائد پاکستان عمران خان ، صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی و دیگر مرکزی قائدین پر بھرپور اعتماد کا اظہار

مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنان ، وکلا ، سول سوسائٹی ،خواتین اور نوجوانوں کی بڑی تعداد پی ٹی آئی میں شامل ہوئی۔

نئے شامل ہونے والوں کا صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کی قیادت میں سفیر کشمیر ، قائد پاکستان عمران خان سمیت تمام سیاسی اسیران کی رہائی تک بھرپور جدوجہد کرنے کا عزم ، متفقہ قرار داد منظور کر لی۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Azad Kashmir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Bagh
Azad Kashmir