Team Adil Rahoo

Team Adil Rahoo

Share

This account is run and managed by Team Adil Rahoo.

Photos from Team Adil Rahoo's post 07/10/2025

عالمی سطح پر سندھی زبان کو ایک بڑی پہچان مل گئی۔ آکسفورڈ یونیورسٹی نے سندھی زبان کو دنیا کی مختلف زبانیں بولنے والوں کی اپنی آن لائن سسٹم کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔

آکسفورڈ یونیورسٹی میں زیر تعلیم سندھی طالب علم عادل راہو نے یونیورسٹی انتظامیہ سے درخواست کی تھی کہ سندھی زبان کو مختلف علاقائی زبانوں کی فہرست میں شامل کیا جائے۔

عادل راہو نے اپنی درخواست میں ٹھوس دلائل دیتے ہوئے کہا تھا کہ دنیا بھر میں 40 ملین سے زیادہ لوگ سندھی زبان بولتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ سندھی زبان ایک عظیم ثقافت اور تاریخ کی حامل ہے اور صوفی بزرگوں نے بھی اسی زبان میں شاعری کی ہے۔

آکسفورڈ یونیورسٹی نے طالب علم کی درخواست پر غور کرنے کے بعد تصدیق کی اور کہا کہ:

"ہم سندھی زبان کو اپنی فہرست میں شامل کر رہے ہیں۔"

اس اقدام کو سندھی زبان اور ثقافت کے فروغ کے لیے بین الاقوامی سطح پر ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

19/05/2024

The official throne of the Game of Thrones series; United Kingdom, 2019.

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Badin?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Rahooki
Badin
72200