Azhar Nazir Abbasi Updates
ہر خبر پر اثر۔۔۔خبر مکمل تحقیق کے ساتھ
30/11/2024
(پریس ریلیز 30 نومبر 2024)
ویمن یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر با غ کے زیر اہتمام( Fall 2024) ایم فل و ایم ایس ، بی ایس اور بی ایڈ پروگرامز میں داخلہ جات کی تاریخ میں 06دسمبر 2024تک توسیع کر دی گئی ہے۔
تمام شعبہ جات میں داخلے06دسمبر 2024 تک جاری رہیں گے۔ ویمن یونیورسٹی باغ کے زیر اہتمام ایم ایس کمپیوٹر سائنس،ایم ایس منیجمنٹ سائنس،ایم فل انگلش ، ایم فل اکنامکس، بی ایڈ 1.5سالہ، بی ایڈ 5. 2 ، بی ایس اردو اور بی ایس بائیو انفارمیٹکس میں داخلہ جات کی تاریخ میں 06دسمبر
2024تک توسیع کر دی گئی ہے۔ مذکورہ شعبہ جات کے انٹری ٹیسٹ 12 دسمبر 2024 کو متعلقہ شعبہ جات میں منعقد کیے جائیں گے۔ داخلہ جات اور آن لائن اپلائی کرنے کے لیے یا دیگر معلومات حاصل کرنے کے لیے ویمن یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر باغ کی ویب سائٹ www.wuajk.edu.pk کریں.
باغ//تاجر رہنماء سردار عبدالقیوم چغتائی مرحوم کے نماز جنازہ کے موقع پر مولانا امتیاز احمد صدیقی گفتگو کررہے ہیں
28/11/2024
نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع آرہے ہیں💥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
12500