Strike Rate
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Strike Rate, Sports, Nawab colony phase 2 Fortabbas District Bahawalnagar, Bahawalnagar.
10/04/2026
ذرا اس لسٹ کو غور سے دیکھیں 👇
پاکستان کے ٹاپ T20 رن اسکوررز…
اور ان کے سٹرائیک ریٹس بھی ساتھ ہی موجود ہیں 📊
👉 شعیب ملک – 127
👉 بابر اعظم – 128
👉 رضوان – 125
👉 فخر زمان – 135
اب خود فیصلہ کریں 🤔
کون سا پاکستانی بیٹر ہے جو مسلسل 150–160 کے سٹرائیک ریٹ پر کھیل رہا ہو؟
پھر سوال یہ ہے کہ:
صرف بابر اعظم ہی تنقید کا نشانہ کیوں؟ ❓
💚 حقیقت یہ ہے:
بابر نہ صرف رنز کرتا ہے بلکہ کنسسٹنسی کے ساتھ ٹیم کو سنبھالتا ہے
اور یہی چیز اسے باقی سب سے الگ بناتی ہے۔
ہم کیا کرتے ہیں؟
❌ اپنے ہی بہترین پلیئر کو ٹارگٹ کرتے ہیں
❌ باہر کے کھلاڑیوں سے موازنہ کرتے ہیں
❌ مگر یہ نہیں سوچتے کہ ان میں سے کون آ کر پاکستان کے لیے بابر جیسا پرفارم کرے گا؟
👉 اصل بات:
اگر پاکستان میں بابر کا متبادل نہیں…
تو پھر اس پر بلاوجہ تنقید کیوں؟
🔥 اپنے ہیرو کی قدر کریں
کیونکہ بابر اعظم صرف ایک کھلاڑی نہیں، پاکستان کی ضرورت ہے
28/03/2026
بابر اعظم کہتے ہیں میں نے اپنے فینز کو ںہت مس کیا
Peshawar Zalmi 💪
Peshawar Zalmi 💪
What a phenomenal innings by Abdul Samad
16/03/2026
اگر یہی سنچری بابر اعظم بناتا اور پاکستان میچ ہار جاتا تو آج پورا پاکستان بابر پر تنقید کر رہا ہوتا کہ اپنی رینکنگ اور ذاتی ریکارڈ کے لیے کھیلا اور ٹیم کو ہرا دیا
لیکن آج جب سلمان علی آغا نے سنچری بنائی اور پاکستان ہار گیا تو کچھ لوگ اس اننگ کی تعریفیں کر رہے ہیں حقیقت یہ ہے کہ ایک جیتا ہوا میچ ہاتھ سے نکل گیا ٹیم کو جیت کی ضرورت تھی
15/03/2026
کیا خیال ہے آپ کا ؟؟؟
15/03/2026
Poor performance by team Pakistan
15/03/2026
Can Pakistan chase this ???
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bahawalnagar
62020