Team RZK Mamund

Team RZK Mamund

Share

Rehan Zeb Khan

Photos from Team RZK Mamund 's post 17/04/2026

#ماموند سروے نمبر1

ضلع باجوڑ میں PCC روڈ کا پہلا منصوبہ تحصیل واڑہ ماموند سے شروع.
الحمدللہ! آج وزیر مملکت مبارک زیب خان صاحب کے فنڈ سے تحصیل واڑہ ماموند وی سی -38 مٹو چینگئی میں PCC روڈ کے کام کا باقاعدہ سروے کر دیا گیا۔ یہ ضلع باجوڑ میں PCC روڈ کا پہلا منصوبہ ہے جس کا افتتاح واڑہ ماموند سے کیا گیا، جو یقیناً واڑہ ماموند کے لیے فخر کی بات ہے۔
اس موقع پر وزیر مملکت کے نمائندہ چیرمین فضل ربی ، انفارمیشن سیکرٹری عمر مظلوم ، ادریس منصور ، صدر ملک عرفان اللہ جان ، سوشل میڈیا انچارج بشیر خان ، انجنیئر سمیت علاقہ مشران بھی موجود تھے۔
ہم وزیرِ مملکت مبارک زیب خان کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے علاقے کی ترقی کے لیے یہ اہم قدم اٹھایا۔ ان شاء اللہ عوامی خدمت کا یہ سلسلہ اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔
Well done Team RZK mamund

24/05/2025

سُبْحَانَ الَّذِيْ سَخَّرَ لَنَا هٰذَا وَمَا كُنَّا لَه مُقْرِنِيْنَ وَإِنَّـآ إِلىٰ رَبِّـنَا لَمُنْقَلِبُوْنَ•

الحمدللہ میرے شہید بھائی ریحان زیب خان کی خواہش پوری ہونے جارہی ہے 💔
میرے والدین حج کے مقدس سفر پر اسلام آباد ائر پورٹ کیلئے گھر سے روانہ ہو رہے ہیں اللہ تعالیٰ ان کے سفر کو آسان اور عبادات اپنے دربار میں قبول فرمایے آمین ۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Bajauri Koruna?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Bajaur
Bajauri Koruna
BASHIR1233