CSS Help Center
CSS Help Center
Contact for Paid Promotion
Story Promotion
09/05/2026
اہم اطلاع برائے FPSC امیدواران
فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے مطابق 9 مئی 2026 کو تکنیکی مسائل کے باعث بعض امیدوار اپنے ٹیسٹ میں شرکت نہ کرسکے۔
ایسے تمام امیدواروں کے ٹیسٹ دوبارہ لیے جائیں گے، جبکہ نئے شیڈول سے متعلق آگاہی جلد فراہم کی جائے گی۔👇