inam Riaz Khan

inam Riaz Khan

Share

امیر صاحب ٹریول اینڈ ٹورز

27/05/2026
29/04/2026

بنوں میں معمولی معمولی باتوں پر ایک دوسرے کو قتل کرنا روز کا معمول بن گیا ہے. کسی ایک بے گناہ انسان کو قتل کرنا ساری انسانیت کے قتل کے مترادف ہے. بنوں کے علمائے کرام سے درخواست ہے کہ ہر گاوں کی مسجد میں پانچ وقت کی نماز کے بعد امن بھائی چارے اور اخوت پر لازمی بات کریں. ایک انسان کی جان کتنی قیمتی ہوتی ہیں. عوام کو سمجھائیں. معافی اور درگزر پر بات کریں. کاش ہمارے بنوں کے عوام کو سمجھ آجائیں. اور کچھ خوف خدا کریں. دشمنی ایک غذاب ہے. اللہ سب کو بچائیں

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Bannu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

ریگل سینما مارکیٹ آفس نمبر 10
Bannu