JUI Digital Media Cell VC Najigram
جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل ویلج کونسل نجیگرام سوات
24/06/2026
اگر پارلیمنٹ میں ہونے والی تقریر عوام تک پہنچنے سے روک دی جائے تو سوال صرف ایک تقریر کا نہیں، بلکہ شفافیت اور عوام کے حقِ معلومات کا بھی ہوتا ہے۔
24/06/2026
19/06/2026
بونیر میں باپ کے سایۂ شفقت سے محروم 12 سال سے کم عمر ہر یتیم بچہ/بچی کی کفالت اب ہم کریں گے، ان شاء اللہ۔
یہ صرف ایک اعلان نہیں بلکہ یتیم بچوں کے روشن مستقبل کا عزم ہے۔
مفتی فضل غفور صاحب
خادمِ ختم نبوت
نائب امیر جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا
اللہ تعالیٰ ہمیں یتیموں کی خدمت اور ان کی ضروریات پوری کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
#بونیر
19/06/2026
اظہار تشکر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Barikot
19340