Malakand Rescue 1122
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malakand Rescue 1122, Public Figure, Bat Khela.
25/03/2025
ریسکیو1122 ملاکنڈ
25 مارچ 2025
ملاکنڈ: خادگزئی پل کے قریب 10 سالہ بچے کی ڈوبنے کا واقعہ۔ ریسکیو1122
ملاکنڈ: اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 ملاکنڈ کی غوطہ خور اور میڈیکل ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ کر دی گئی ۔ ریسکیو1122
ملاکنڈ:ریسکیو ٹیم نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کیا۔۔ ریسکیو1122
ملاکنڈ:ریسکیو 1122 کی ٹیم اور مقامی افراد کی مدد سے ڈوبنے والے بچے کی لاش نکال لی گئی۔ ریسکیو1122
ملاکنڈ: ڈوبنے والے بچے کی شناخت عزیز اللہ (10سال) ولد عمر باچا سکنہ خادگزئی ہے۔۔
ترجمان ریسکیو 1122 ملاکنڈ
Click here to claim your Sponsored Listing.